بھیل پوری
ظاہری ہیئت
| متبادل نام | بھیل (مہاراشٹر)، (گجرات)، بھیلا، چھورو موری / چھور موری (کرناٹک)،[1] جھال موری (کولکاتا)، جھال موڑی (اڑیسہ) |
|---|---|
| قسم | اسنیک، چاٹ |
| اصلی وطن | برصغءر |
| علاقہ یا ریاست | مہاراشٹر، نیپال، گجرات، کولکاتا، میسور |
| بنیادی اجزائے ترکیبی | مرمرہ، سیو |
| تغیرات | سیو پوری، دہی پوری، سیو پاپڑی چاٹ |
بھیل پوری ایک خوش ذائقہ کھانا ہے اور یہ چاٹ کی ایک قسم ہے۔ اس کی شروعات برصغیر سے ہوئی تھی۔ یہ مرمرے، سبزیوں اور املی کی چٹنی سے تیار کیا جاتا ہے۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Churmuri"۔ The taste of Mysore۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-18
- ↑ Jane Price (2007)۔ Gourmet Vegetarian: The Vegetarian Recipes You Must Have۔ Murdoch Books۔ ص 256۔ ISBN:978-1-921259-09-8
- ↑ Niru Gupta۔ "Bhel Puri"۔ Niru Gupta۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-02