مندرجات کا رخ کریں

مطبعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میونخ، جرمنی میں تصویر شدّہ 1811ء کا ایک طباعہ

مطبعہ (printing press)، ایک آلاتی اختراع جو کسی واسطے (جیسے کاغذ یا کپڑے) پر سیاہی شدہ (inked) سطح کو دَاب کر شبیہہ (image) منتقل کرتا ہے۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

مطبعہ عربی زبان کا لفظ ہے جو طبع سے نکلا ہے۔ اِسے طباعت خانہ یا چھاپ خانہ (چھاپہ خانہ یا چاپخانہ) بھی کہاجاتا ہے۔ اور اِس سے مُراد ایک ایسی جگہ کی لی جاتی ہے جہاں چھپائی کا کام کیا جاتا ہو۔

مقالہ بسلسلۂ مضامین
طباعت کی تاریخ

Woodblock printing200 CE
Movable type1040
Intaglio1430s
طباعت خانہ1439
سنگی طباعت1796
لون سنگی طباعت1837
Rotary press1843
Flexography1873
Mimeograph1876
Linotype typesetting1886
Offset press1903
Screen-printing1907
Dye-sublimation1957
Photocopier1960s
Pad printing1960s
ترتاش مطبع1969
ڈاٹ میٹرکس پرنٹر1970
حرارتی مطبع
Inkjet printer1976
3D printing1986
Stereolithography1986
رقمی طباعت خانہ1993

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]