مندرجات کا رخ کریں

گل داؤدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گل داؤدی
Chrysanthemum sp.
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
ذیلی خاندان:
فصیلہ:
جنس:
Chrysanthemum

نوعی قسم
Chrysanthemum indicum
ہم نام[3]
  • Chrysanthemum subsect. Dendranthema (DC.) DC. ex Kitam.
  • گل داؤدی Cass.
  • Pyrethrum sect. Dendranthema DC.
  • Leucanthemum (Tourn.) L.
  • گل داؤدی (DC.) Des Moul.
  • Pyrethrum sect. Dendranthema DC.

گل داؤدی (Chrysanthemum) خزاں اور ابتدائی موسم سرما کا اہم پھول ہے۔ اس کے کئی رنگ، نمونے اور قسمیں ہیں۔اس وقت دنیا میں اس پھول کی تقریباً 5 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ یہ پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ پھول کافی دن کھلا رہتا ہے۔ گل داؤدی کی نمائش بہت لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ پاکستان میں گل داؤدی کی نمائش اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لاہور، پشاور اور کراچی میں ہوتی ہیں۔

گلِ دائودی کی چائے

[ترمیم]

چین میں ایک خاص تہوار پر گلِ دائودی سے مشروب تیار کیا جاتا اور گھروں سے باہر گلِ دائودی کی کیاریوں کے پاس بیٹھ کر یہ مشروب پیا جاتا ہے۔ گلِ دائودی کی بعض اقسام کی پنکھڑیاں چائے کی پتی کی طرح استعمال ہوتی ہیں۔ یہی پتیاں تکیوں میں روئی کی جگہ بھی استعمال ہوتی ہیں، ایسے تکیے موسم گرما میں اپنی خوشبو کے باعث روح کو ٹھنڈک اور فرحت پہنچاتے ہیں۔ گلِ دائودی ہندی اپنی خوبصورت بناوٹ اور نیم دائرہ پتیوں کی بدولت عہدِقدیم سے لے کر چینیوں کا دل پسند پھول ہے۔ آج بھی یہ اپنی اصل جنگلی صورت میں ہانگ کانگ اور پائی پنگکے درمیانی علاقے میں پایا جاتا ہے۔ گل داؤدی کے بیج نہیں بنتے چنانچہ اس کی جھاڑی کو ہی اگلے موسم کے لیے رکھنا ہوتا ہے۔ فارسی اور اردو شاعری میں گل داودی کو بہت زیادہ موضوع بنایا گیا ہے۔ڈاکٹرافتخارشفیع کے مطابق اردو میں یہ فارسی ادب کے زیراثر ہوا.پھولوں کی نمائش کا کلچر بھی اسی سلسلے سے یہاں متعارف ہوا

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ conserved type ratified by General Committee, Nicolson, Taxon 48: 375 (1999)
  2. ↑ Tropicos, Chrysanthemum L.
  3. ↑