صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آزادکشمیر میں پی پی پی کی حکومت ہے، دھاندلی کا الزام دوسروں پرعائد کرتے وقت تھوڑی منطق کا استعمال کرناچاہیے، مریم نواز
سی اے اے حکام نےبتایا کہ تمام ریکارڈ تحقیقاتی بورڈ کے پاس ہے اس لیے انشورنس سے متعلق کوئی مؤقف نہیں دیا جاسکتا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا
میررضا قتل کیس کی تفتیش کرنے والی 7 رکنی ٹیم میں مزید دو ارکان کا اضافہ کردیا گیا ہے اور مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر تاریخی دھاندلی کے ذریعے خیراتی مینڈیٹ حاصل کیا ہے
آئین کے آرٹیکل 9، 14 اور 25 عورت کو تحفظ اور مساوی حقوق کی مکمل ضمانت دیتے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیا، سیکیورٹی ذرائع
چوتھے نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک سمیت غیرملکی ڈونرز سے مطلوبہ معاونت نہیں مل سکی
سہیل سخی کا جسد خاکی آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا
اندا مرلین کے مطابق شوہر نے اسے گھر میں حبسِ بے جا میں رکھا اور پاسپورٹ سمیت دیگر قانونی دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں
نشے میں دھت شخص بجلی کی تار چوری کرنے کی غرض سے کھمبے پر چڑھا تھا۔
وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا سے بھی اضافی رقم کا تقاضا کیا تھا، سہیل آفریدی
صوبائی مشیر علی ڈار نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اے آئی آفس کی گزشتہ دو ماہ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی
ہربنس پورہ سے تاج باغ یوٹرن کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چلنے والے افراد پر چڑھ گئی
ملزم نے پسند کی شادی کرنے کے رنج میں فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کیا،
مقدمے کے مطابق ملزم نے جب فائرنگ کی اس وقت رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل اپنے دفتر میں موجود تھے
ملزمان نے ایک ماہ قبل اپنے ماموں زاد کزن عمران کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا تھا
بیٹی4 سال سے ٹک ٹاکر تھی جسکا کوثر اور جاوید عرف شاہین سے لین دین کا تنازع تھا۔
کیٹی بندر کو گہرے سمندری بندرگاہ اور مربوط اقتصادی راہداری پر مشتمل بڑے بحری اور معاشی ترقیاتی منصوبے کا حصہ بنائیں گے
یومیہ 10 ہزار کنٹینرز پورٹ سے نکلتے ہیں، جبکہ ملک کی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، گڈز ٹرانسپورٹرز
کوہستان اسکینڈل میں ملزم کے اکاؤنٹ سے 40 کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی
ٹارگٹ کلر فیاض بٹ کی بیٹی 21 سالہ ماہ نور شہزادی کا موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا فرانزک کروایا جارہا ہے
ٹارگٹ کلرز کے گینگ کی نشاندہی ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑی کے ٹریکر سے کی گئی
جدید نظام کے ذریعے تدریسی عملے کے ساتھ نان ٹیچنگ اسٹاف کی حاضری بھی مانیٹر کی جائے گی
الیکشن کمیشن نے ایل اے 14 باغ اور ایل اے 17 حویلی کہوٹہ کے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے
ناموں کی حتمی منظوری اور فیصلہ مسلم لیگ نے کے قائد میاں محمد نواز شریف کریں گے، ذرائع
نہ ملزمہ پر فرد جرم عائد ہوئی ہے اور نہ ہی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا ہے، پراسیکیوٹر
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت اور محکمہ سماجی بہبود مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کریں گے
قابض بھارتی فوج نے پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کیلئے کیرن سیکٹر میں کالعدم کمیٹی کی ویڈیو چلادیں
میری قابلیت اور محنت کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، ڈاکٹر نگہت شاہ کی ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو
رکاوٹ ڈالی تو عوامی حقوق کا احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہو سکتا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
کمسن بچوں کی موت کی خبر سنتے ہی پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی
کیس کو سیشن عدالت منتقل کرنے کے لیے ملزم کی درخواست مسترد کردی گئی
ملزم گھر لے گیا اور مجھے نشہ آور جوس پلا کر زیادتی کی، ذیادتی کے بعد میری برہنہ ویڈیو بھی بنائی، ملزمہ کا بیان
مقتول کی سم حاصل کرنے کی کوشش نے کیس کی تحقیقات کو ایک نئی سمت دی ہے
حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کےلیےمزید 7 روز کی مہلت دے دی گئی
مولانا بشیر فاروق قادری کو نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا
واقعے کے وقت گھر میں کوئی اور موجود نہیں تھا، ملزمان قتل کے بعد فرار ہو گئے
آپ اس میں ملزم تو نہیں تھے، پھر ضمانت کیوں لی؟ عدالت کا استفسار
تعمیراتی شعبے کے لیے درآمدی و برآمدی پالیسیوں کی معقول سازی اور ٹیکس اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا
طالبان رجیم کی میزبانی اور بھارتی مالی معاونت سے خطے میں دہشتگرد تنظیموں کو مسلسل تقویت مل رہی ہے
گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا ، نہ رکنے پر مبینہ طور پر قبائلی گروہ کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ابتدائی تحقیقات
ناکارہ گاڑیوں کے ساتھ جدید پولیسنگ کا تصور ناممکن ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے فیلڈ مارشل کا خطاب، وطن کے لیے خدمات پر خراج تحسین
تمام افراد دریا میں نہاتے ہوئے تیز بہاؤ کا سامنا نہیں کر سکے، تلاش جاری
پرچم کشائی کے علاوہ تقریب میں بابائے قوم کی زندگی، قیادت اور تحریک پاکستان کی دستاویزی فلم دکھائی گئی
طالبان رجیم کی سخت گیر پالیسیوں نے خواتین کو گھروں تک محدود کردیا
پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد ایک پستول اور راؤنڈز برآمد کیے گئے
ری پولنگ کا فیصلہ ریٹرننگ افسران کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا
حکومت کو اب یہ فیصلہ کرناہے کہ درآمدی گندم کا بوجھ وفاقی وسائل سے اٹھایا جائے یا درآمد کا منصوبہ ترک کیا جائے