سیکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک | Aug 15, 2026 08:19 PM |

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیا، سیکیورٹی ذرائع