بلوچستان؛ کراچی سے گئے خاندان پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

سردار حمید خان | Aug 15, 2026 10:32 AM |

گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا ، نہ رکنے پر مبینہ طور پر قبائلی گروہ کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ابتدائی تحقیقات