لیونل میسی
| لیونل میسی | |||
|---|---|---|---|
| (ہسپانوی میں: Lionel Messi)[1] | |||
| شخصی معلومات | |||
| پیدائش | 24 جون 1987ء (39 سال)[2][3][4][5][6][7] روساریو، سانتا فے [8] | ||
| رہائش | روساریو، سانتا فے (1987–2000) برشلونہ (2000–2021) پیرس (2021–2023) میامی (2023–) | ||
| شہریت | |||
| قد | 169 سنٹی میٹر [11] | ||
| مذہب | کاتھولکیت [12][13] | ||
| بیوی | انتونیلا روکوزو (30 جون 2017–) | ||
| تعداد اولاد | 3 [14] | ||
| والد | جارج میسی | ||
| عملی زندگی | |||
| کھیلنے کا مقام | فارورڈ ، مڈ فیلڈر | ||
| شرکت | 2008ء گرمائی اولمپکس 2014 فیفا عالمی کپ 2010 فیفا عالمی کپ 2006 فیفا عالمی کپ 2018ء فیفا عالمی کپ 2022 فیفا عالمی کپ ورلڈ کپ گولڈن بال 2026 فیفا عالمی کپ (11 جون 2026–19 جولائی 2026) | ||
| ٹیم | |||
| سال | ٹیم | مقابلے | گول |
| 2004–2021 | 520 | (474 ) | |
| 2005–2026 | 207 | (125 ) | |
| پیشہ ورانہ کارکردگی | |||
| 2003–2004 | 10 | (5 ) | |
| 2004–2005 | 22 | (6 ) | |
| 2021–2023 | ← | 58 | (22 ) |
| اعزازات | |||
صدارتی تمغا آزادی (2025)[15] سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (نومبر 2017) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (نومبر 2015) ورلڈ کپ گولڈن بال (2014)[16] فیفا بالون دور (2010) سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی (2009) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2008) سال کا بہترین ارجنٹائن فٹ بال کھلاڑی (2005)[17][18] | |||
| دستخط | |||
| ویب سائٹ | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||
| درستی - ترمیم | |||
لیونل میسی (ہسپانوی تلفظ: [ljoˈnel anˈdɾes ˈmesi]، پیدائش 24 جون 1987) (انگریزی: Lionel Andrés Messi) ایک ارجنٹائنی گیند پا کھلاڑی ہے جو ہسپانوی کلب ایف سی بارسلونا کے لیے کھیلتا ہے جبکہ ارجنٹائنی قومی ٹیم کا کپتان ہے-
21 سال کی عمر میں لیونل میسی کی "فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایر - FIFA World Player of the Year" اور "فیفا بالن ڈی اور - FIFA Ballon d'Or" کے لیے نامزدگیاں ہوئیں- اگلے ہی سال 2009ء میں اس نے یہ دونوں اعزازات جیت لیے- اگلے دو سالوں 2010ء اور 2011ء میں مسلسل "فیفا بالن ڈی اور - FIFA Ballon d'Or" کا اعزاز حاصل کیا- 2010–2011 میں میسی نے یورپ میں UEFA بہترین کھلاڑی ایوارڈ بھی جیت لیا-
ابتدائی زندگی
[ترمیم]لیونل میسی روزاریو (Rosario)، ارجنٹائن میں 24 جون 1987ء کو پیدا ہوا- اس کے خاندان کا تعلق اطالوی شہر انکونا (Ancona) سے ہے- اس کے نے بڑے بھائی روڈریگو (Rodrigo) اور ماتیس (Matías) اور ایک بہن ماریا سول ہے-
پانچ سال کی عمر میں میسی نے گرانڈولی کلب (Grandoli) کے لیے فٹ بال کھیلنا شروع کیا- 1995 میں میسی نے نیو ویل اولڈ بوائز کلب میں شمولیت اختیار کی جو اس کے شہر روزیریو میں ہی ہے-
11 سال کی عمر میں میسی میں ایک ترقی ہارمون کی کمی کی تشخیص ہوئی- چارلس (Carles Rexach) ایف سی بارسلونا کے کھیلوں کے ڈائریکٹر جو میسی کی خدا داد صلاحیت کا علم رکھے تھے میسی کو ایف سی بارسلونا میں آزمائش کے لیے بلایا- چارلس نے کوئی دوسرا کاغذ نہ ہونے پر ایک کاغذ کے نیپکن پر ایک تحریری معاہدہ کی پیشکش کی- ایف سی بارسلونا نے میسی کے علاج اور اسے ہسپانیہ منتقل کرنے کے کی پیشکش کی-
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]ایف سی بارسلونا
میسی ایف سی بارسلونا کی مختلف جونیئر ٹیموں کا حصہ رہا- 16 اکتوبر 2004 کو (17 سال اور 114 دن کی عمر میں) میسی کو ایف سی بارسلونا میں شامل کر لیا گیا-
2005–2006
16 ستمبر کو تین ماہ میں دوسری بار ایف سی بارسلونا نے میسی کے معاہدہ میں ترقی کا اعلان کیا- میسی نے 26 ستمبر 2005 کو ہسپانوی شہریت حاصل کر کی-
2006–2007
2006-07 کے سیزن میں، میسی نے اپنے آپ کو ایک باقاعدہ پہلی ٹیم کی کھلاڑی کے طور پر منوایا اور 26 میچوں میں 14 گول کیے-
2007–2008
فروری 27، میسی ایف سی ولینسیا کے خلاف ایف سی بارسلونا کے لیے اپنے 100 واں میچ کھیلا-
سیزن کے خاتمہ پر میسی 16 گول کرنے کامیاب رہا اور 13 بار گول میں مدد گار رہا-
2008–2009
کلب سے روناڈینو (Ronaldinho) کی روانگی پر میسی کو 10 نمبر کی جرسی ملی-
2009 میں میسی نے کوپا ڈیل رے میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک اسکور کی-
2009–2010

2009 میں UEFA سپر کپ جیتنے کے بعد ایف سی بارسلونا کے منیجر پیپ گورڈیالو (Josep "Pep" Guardiola) کہا کہ "میسی شاید بہترین کھلاڑی جو اس نے کبھی دیکھا ہے"-
2010–2011
21 اگست 2010 میسی نے اس سیزن کی پہلی ہیٹ ٹرک بنائی-
اس سیزن میں میسی نے 53 گول کیے اور 24 بار گول میں مدد گار رہا-
2011–2012
میسی نے یہ سیزن ایف سی بارسلونا کے لیے ہسپانوی سپر کپ سے شروع کیا-
اس سیزن میں میسی نے 73 گول کیے اور 29 بار گول میں مدد گار رہا-
پیشہ ورانہ زندگی کے اعداد و شمار
[ترمیم]
کلب
13 مئی 2012 کے اعداد و شمار
| کلب | سیزن | لیگ[19] | |
|---|---|---|---|
| حاضری | گول | ||
| یف سی بارسلونا C | 2003–04 3ª | 8 | 5 |
| ایف سی بارسلونا B | 2003–04 2ªB | 5 | 0 |
| 2004–05 2ªB | 17 | 6 | |
| مجموعہ | 30 | 11 | |
| سیزن | کلب | لیگ | لا لیگا | کوپا ڈیل رے | چیمپئنز لیگ | سپر کپ | UEFA سپر کپ | فیفا کلب ورڈ کپ | مجموعہ | ||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | حاضری | گول | مدد گار | |||
| 2004–05 | ایف سی بارسلونا | لا لیگا | 7 | 1 | 0 | 1 | 0 | 0 | 1 | 0 | 0 | — | — | — | 9 | 1 | 0 | ||||||
| 2005–06 | 17 | 6 | 3 | 2 | 1 | 0 | 6 | 1 | 1 | 0 | 0 | 0 | — | — | 25 | 8 | 4 | ||||||
| 2006–07 | 26 | 14 | 2 | 2 | 2 | 1 | 5 | 1 | 0 | 2 | 0 | 0 | 1 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 36 | 17 | 3 | ||
| 2007–08 | 28 | 10 | 12 | 3 | 0 | 0 | 9 | 6 | 1 | — | — | — | 40 | 16 | 13 | ||||||||
| 2008–09 | 31 | 23 | 11 | 8 | 6 | 2 | 12 | 9 | 5 | — | — | — | 51 | 38 | 18 | ||||||||
| 2009–10 | 35 | 34 | 10 | 3 | 1 | 0 | 11 | 8 | 0 | 1 | 2 | 0 | 1 | 0 | 1 | 2 | 2 | 0 | 53 | 47 | 11 | ||
| 2010–11 | 33 | 31 | 18 | 7 | 7 | 3 | 13 | 12 | 3 | 2 | 3 | 0 | — | — | 55 | 53 | 24 | ||||||
| 2011–12 | 37 | 50 | 16 | 7 | 3 | 4 | 11 | 14 | 5 | 2 | 3 | 2 | 1 | 1 | 1 | 2 | 2 | 1 | 60 | 73 | 29 | ||
| مجموعہ | 214 | 169 | 72 | 33 | 20 | 10 | 68 | 51 | 15 | 7 | 8 | 2 | 3 | 1 | 2 | 4 | 4 | 1 | 329 | 253 | 102 | ||
بین الاقوامی
12 جون 2012 کے اعداد و شمار

| قومی ٹیم | سال | حاضری | گول | مدد گار |
|---|---|---|---|---|
| ارجنٹائن U20 | 2004 | 2 | 3 | 2 |
| 2005 | 16 | 11 | 3 | |
| مجموعہ | 18 | 14 | 5 | |
| ارجنٹائن U23 | 2008 | 5 | 2 | 2 |
| مجموعہ | 5 | 2 | 2 | |
| ارجنٹائن | 2005 | 5 | 0 | 0 |
| 2006 | 7 | 2 | 2 | |
| 2007 | 14 | 6 | 3 | |
| 2008 | 8 | 2 | 1 | |
| 2009 | 10 | 3 | 2 | |
| 2010 | 10 | 2 | 2 | |
| 2011 | 13 | 4 | 10 | |
| 2012 | 3 | 7 | 1 | |
| مجموعہ | 70 | 26 | 21 | |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/137928408 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/137928408 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/messi-lionel-andres — بنام: Lionel Andrés Messi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ FBref player ID: https://fbref.com/en/players/d70ce98e/ — بنام: Lionel Messi
- ↑ BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=34986 — بنام: LIONEL ANDRES MESSI
- ↑ عنوان : As — ناشر: پریسا — AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/messi/15167/ — بنام: Lionel Andrés Messi Cuccitini
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/137928408 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2005 — Messi obtiene la nacionalidad española — سے آرکائیو اصل فی 13 جولائی 2015
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 مئی 2019 — Messi è residente a Recanati: il Comune gli manda il certificato elettorale — سے آرکائیو اصل فی 25 دسمبر 2022
- ↑ https://www.fcbarcelona.com/football/first-team/staff/players/2018-2019/messi
- ↑ https://religionunplugged.com/news/2020/9/16/lionel-messi-examining-the-faith-of-the-worlds-greatest-soccer-player — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2023
- ↑ https://www.tvpublica.com.ar/post/la-alegria-de-messi-gracias-a-dios-lo-pudimos-conseguir
- ↑ https://www.vogue.mx/estilo-de-vida/articulo/antonela-roccuzzo-biografia
- ↑ تاریخ اشاعت: 4 جنوری 2025 — President Biden Announces Recipients of the Presidential Medal of Freedom — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جنوری 2025
- ↑ http://de.fifa.com/worldcup/awards/golden-ball/intro.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولائی 2014
- ↑ https://cpd.com.ar/2021/07/02/premios-olimpia-2005/
- ↑ https://web.archive.org/web/20150923210839/http://www.cpd.com.ar/noticias.html#GANADORES__OLIMPIA_2011 — سے آرکائیو اصل فی 23 ستمبر 2015
- ↑ Reserve teams in Spain play in the same league system as the senior team. However, they can not play in the same division as their senior team, so the reserve teams can not play in the Copa del Rey.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر لیونل میسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official website
(بزبان کیٹیلان) خطا ترجمہ: {{En}} یہ محض فائل نام فضا میں استعمال ہو گا۔ اس کی بجائے {{lang-en}} یا {{in lang|en}} استعمال کریں۔ (بزبان ہسپانوی) - لیونل میسی فیس بک پر
- نمایہ ایف سی بارسلونا
- نمایہ بی ڈی فٹبول
- نمایہ لا لیگا
- نمایہ ٹرانسفرمارک
- لیونل میسی پیشہ ورانہ شماریات سوکر بیس پر
- نمایہ ای ایس پی این پر
- لیونل میسی National-Football-Teams.com کے موقع حبالہ پر
- لیونل میسی – فیفا مقابلوں کے سجل
- لیونل میسی – یو ای ایف اے مقابلوں کے سجل
- 1987ء کی پیدائشیں
- 24 جون کی پیدائشیں
- مضامین مع کیٹیلان زبان بیرونی روابط
- مضامین مع ہسپانوی زبان بیرونی روابط
- ارجنٹائن کے بین الاقوامی مرد فٹ بال کھلاڑی
- ارجنٹائن کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- ارجنٹائن کے اولمپک فٹ بال کھلاڑی
- ارجنٹائنی دھوکے باز
- ارجنٹائنی رومن کیتھولک
- ارجنٹائنی شخصیات
- ارجنٹائنی فٹ بال کھلاڑی
- ارجنٹائنی ہمدرد عوام
- اطالوی نژاد ارجنٹائنی شخصیات
- ایف سی بارسلونا کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پیرس سینٹ جرمین ایف سی کے کھلاڑی
- دھوکا دہی کے مرتکب افراد
- شخصیات بلحاظ مارچیسان نسب
- عالمی ریکارڈ گیر
- فارورڈ کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال)
- فٹ بال میں اولمپک تمغا یافتگان
- لا لیگا فٹ بالر
- لیگ 1 کے کھلاڑی
- ہسپانوی مجرمین
- ہسپانیہ کے وطن گیر شہری
- یونیسف کے خیر سگالی سفیر
- 2006ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- 2008ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 2008ء گرمائی اولمپکس میں فٹ بال کھلاڑی
- 2010ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- 2014ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- 2018ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- فیفا عالمی کپ-فاتحین کھلاڑی
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے رومن کیتھولک
- اکیسویں صدی کے رومن کیتھولک
- ارجنٹائنی ارب پتی
- فیفا عالمی کپ-فاتحین کپتان
- گنیز ورلڈ ریکارڈز (کتاب)
- ارجنٹائنی لوگ
- اولمپک مسابق برائے ارجنٹائن
- ہسپانوی شخصیات

