مندرجات کا رخ کریں

میگا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1] ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔

2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]

سب سے بڑے شہر

[ترمیم]
ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
گوانگژو, چین
شنگھائی, چین
جکارتہ, انڈونیشیا
درجہمیگا شہرملکبراعظمآبادی
1ٹوکیوجاپان کا پرچم جاپانایشیا34,800,000
2گوانگژوچین کا پرچم چینایشیا31,700,000
3شنگھائیچین کا پرچم چینایشیا28,900,000
4جکارتہانڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیاایشیا26,400,000
5سیولجنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریاایشیا25,800,000
6دلیبھارت کا پرچم بھارتایشیا24,000,000
7میکسیکو شہرمیکسیکو کا پرچم میکسیکوشمالی امریکا23,800,000
8کراچی[3]پاکستان کا پرچم پاکستانایشیا23,500,000
9منیلا فلپائنایشیا22,200,000
10نیویارک شہرریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا21,600,000
11ساؤ پالوبرازیل کا پرچم برازیلجنوبی امریکا21,600,000
12ممبئیبھارت کا پرچم بھارتایشیا21,400,000
13بیجنگچین کا پرچم چینایشیا19,300,000
14لاس اینجلسریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا17,200,000
15اوساکاجاپان کا پرچم جاپانایشیا16,800,000
16ڈھاکہبنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیشایشیا16,300,000
17قاہرہمصر کا پرچم مصرافریقا16,100,000
18کولکاتہبھارت کا پرچم بھارتایشیا16,000,000
19لندنمملکت متحدہ کا پرچم برطانیہیورپ15,500,000
20بیونس آئرسارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائنجنوبی امریکا14,500,000
21بینکاکتھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈایشیا14,500,000
22استنبولترکیہ کا پرچم ترکییورپ/ایشیا14,160,467
23لاگوسنائیجیریا کا پرچم نائجیریاافریقا13,200,000
24تہرانایران کا پرچم ایرانایشیا13,200,000
25ریو دے جینیروبرازیل کا پرچم برازیلجنوبی امریکا12,900,000
26لاہور[4]پاکستان کا پرچم پاکستانایشیا12,500,000
27شینزینچین کا پرچم چینایشیا11,700,000
28ماسکوروس کا پرچم روسیورپ11,510,000
29رائن روہرجرمنی کا پرچم جرمنییورپ11,316,429
30پیرسفرانس کا پرچم فرانسیورپ10,700,000

بیرونی ربط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "How Big Can Cities Get?" New Scientist Magazine, 17 June 2006, page 41.
  2. ↑ "2013 World Population Data Sheet" (PDF)۔ 2015-02-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-10
  3. ↑ کراچی
  4. ↑ لاہور