مندرجات کا رخ کریں

پستہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پستہ
پستہ

پستہ (Pistachio) (تلفظ؛ /pɪˈstæʃiˌoʊ/، -/stɑːʃiˌoʊ/، فارسی: پسته‎; Pistacia vera) کاجو کے خاندان کا وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کا مقامی ایک چھوٹا سا درخت ہے۔[1][2] پستہ کے درخت ایران، شام، لبنان، ترکی، یونان، سنکیانگ (چین)، تیونس، کرغستان، تاجکستان، ترکمانستان، بھارت، مصر، اطالیہ (سسلی)، ازبکستان، افغانستان (خاص طور پر صوبہ سمنگان اور صوبہ بادغیس) اور امریکا خاص طور پر کیلیفورنیا کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

پیداوار

[ترمیم]
بالائی دس پستہ پیداواری ممالک
2012[3]
درجہملکپیداوار
(میٹرک ٹن)
پیداوار
(ٹن / ہیکٹیئر)
1 ایران472,0971.78
2 ریاستہائے متحدہ231,0004.27
3 ترکیہ150,0003.03
4 چین74,0001.53
5 سوریہ57,1952.48
6 یونان10,0002.6
7 اطالیہ2,8501.76
8 افغانستان2,0001.43
9 آسٹریلیا1,7920.06
10 تونس1,4001.33
—عالمی1,005,2102.03

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "History and Agriculture of the Pistachio Nut". IRECO. Retrieved 27 February 2012.
  2. ↑ "Pistachios"۔ IGA۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-27۔ Iran, Iraq and Tunisia are the major producers of pistachios.
  3. ↑ "Top Production - Pistachios, 2010"۔ FAO۔ 2011۔ 2015-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-04